اردو

urdu

ETV Bharat / city

Horticulture Awareness Camp: سوپور میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے تربیتی پروگرام - فصل دگنہ اسکیم

شمالی کشمیر کے سب ضلع سوپور کے ڈاک بنگلہ میں محکمہ ہارٹیکلچر Horticulture Department Sopore نے آج کسانوں کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام Awareness Program کیا گیا۔

سوپور میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے تربیتی پروگرام
سوپور میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے تربیتی پروگرام

By

Published : Nov 27, 2021, 4:47 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے ڈاک بنگلہ Sopore Dak Banglove میں محکمہ ہارٹیکلچرHorticulture Department کی طرف سے کسانوں کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کرکے کسانوں کو دگنہ فصل اسکیم Fasil Scheme کے بارے میں جانکاری دینا تھا۔

سوپور میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے تربیتی پروگرام

پروگرام کی صدارت چیف ہارٹیکلچر آفیسر بارہمولہ ظہور احمد Chief Horticulture Officer Zahoor Ahmad نے کی۔ پروگرام میں تمام ضلع بھر کے اعلی افسران نے شرکت کی۔

چیف ہارٹیکلچر آفیسر بارہمولہ ظہور احمد نے کسانوں کو دگنہ فصل کمانے کے حوالے سے ایک بیداری مہم فراہم کی اور اس کے ساتھ ساتھ کسانوں کو مختلف اسکیموں Horticulture Schemes کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔

مزید پڑھیں:محکمہ ہارٹیکلچر نے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا

علاقے کے کسانوں نے محکمہ ہارٹیکلچر کے اس قدم کی تعریف کی۔کسانوں نے اس طرح کے بیداری پروگراموں کو ائندہ بھی کرانے کی اپیل کی،تاکہ کسان اپنے زمینوں سے دگنہ فصل حاصل کرسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details