بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلیبل علاقے میں سکیورٹی فورسز نے عسکیت پسندوں کی ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ کیاMilitant Hideout Busted in Baramulla۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو مذکورہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ یعنی ہائیڈ آوٹ کے موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔
Hideout Busted in Baramulla: بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف - JK POLICE LATEST NEWS
ضلع بارہمولہ کے گلیبل علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کے انکشاف کا دعویٰ کیا۔ کمین گاہ سے ایک کمبل اور دیگر مواد برآمد کیا گیا۔Hideout Busted in Baramulla
Etv Bharat
پولیس اور فوج نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کمین گاہ کا پتہ لگایا۔تلاشی کارروائی کے دوران زیر زمین کمین گاہ سے ایک کمبل اور دیگر رسد برآمد ہوئی، جس کے بعد کمین گاہ کو تباہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
یہ بھی پڑھیں: