اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشمیر: مسلسل برفباری سے عوام کو مشکلات کا سامنا - کشمیر

کشمیر میں مسلسل تین دن سے زبردست برف باری کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

snow

By

Published : Feb 7, 2019, 4:31 PM IST

ضلع بارہمولہ کے نبلن گاؤں میں لگاتار برف گرنے کے بعد آمد و رفت کے لیے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ خاص طور پر مریض افراد کو کندھوں پر لاد کر علاج کے لیے کئی گھنٹوں کا پیدل سفر طے کر کے ہسپتال تک جانا پڑتا ہے۔

ان مشکلات میں بیگم جان نامی ہاملہ خاتون کو کندھے پر بٹھا کر ہسپتال لے جایا گیا۔

راستے سے برف نہ ہٹانے کی وجہ سے اس خاتون کو مجبورا کندھوں پر اٹھاکر پرائمری سب سنٹر لے جایا گیا، جہاں سے اس حاملہ خاتون کو ضلع ہسپتال بارہمولا منتقل کیا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details