بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پلہالن میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک گرینیڈحملے میں سی آر پی ایف کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ان سی آر پی ایف کے اہلکاروں کو نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیر کی صورتحال پر وزارت داخلہ کا جائزہ اجلاس
تاہم فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
اس ضمن میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔