صوفی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے ماڈل ٹاؤن سوپور میں ادا کی گئی۔
ہلاک شدہ عسکریت پسند سپرد خاک - Funeral of slain militant in sopore
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں آج تصادم کے دوران ہلاک ہونے والے دو عسکریت پسندوں میں ایک کی شناخت ماڈل ٹاؤن سوپور کے رہنے والے اشفاق احمد صوفی کے طور پر ہوئی ہے۔
متعلقہ فوٹو
نمازہ جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔
بعد نماز جنازہ لوگوں نے جم کر نعرے بازی کی۔