اردو

urdu

ETV Bharat / city

Sopore Road Accident: سوپور سڑک حادثے میں چار فوجی زخمی - سوپور سڑک حادثے میں فوج کے چار اہلکار زخمی

سوپور کے چھورہ علاقے میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں چار فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ Road Accident in Sopore

سوپور سڑک حادثے میں فوج کے چار اہلکار زخمی
سوپور سڑک حادثے میں فوج کے چار اہلکار زخمی

By

Published : Feb 22, 2022, 12:58 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے چھورہ علاقے میں فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں کم از کم چار فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ Road Accident in Baramulla

اطلاعات کے مطابق سنگرامہ کے چھورہ علاقے میں فوج کی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔ Four army personnel injured in road accident

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی ایم آئی ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details