اردو

urdu

ETV Bharat / city

New year celebrations in Gulmarg: گلمرگ نئے سال کے جشن سے گونج اٹھا - New year celebrations in Gulmarg

سال 2021 اب ہی کچھ ہی دیر میں ہم سے جدا ہونے والا ہے اور سال 2022 دستک دے رہا ہے۔نئے سال کی آمد پر جموں و کشمیر کے مختلف سیاحتی مقامات پر جیشن نئے سال تقاریب کا اہتمام کیا گیا New Year Celebrationsہے۔

famous-tourist-destination-gulmarg-abuzz-with-new-year-celebrations
گلمرک نئے سال کے جیشن سے گونج اٹھا

By

Published : Dec 31, 2021, 10:41 PM IST

Updated : Jan 1, 2022, 12:32 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ پر نئے سال کے جیشن منانے کے لیے مختلف ریاستوں سے سیاحوں نے یہاں کا رخ کیا New year celebrations in Gulmarg ہیں۔ سیاح گلمرگ کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور برف کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہے۔

گلمرک نئے سال کے جیشن سے گونج اٹھا

اس حوالے سے سیاحوں نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں وادی کشمیر ایک جنت بے نظیر ہے۔انہوں نے کہا واقعی اگر دنیا میں جنت کہی ہے تو بس کشمیر میں ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سیاحوں نے یہاں کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیے بیرون ریاست کے لوگوں کو کشمیر کا رخ کرنے کو کہا۔
اگرچہ سردی اور برف کے سبب راستہ میں پھسلن ہے تاہم اس کے باوجود بھی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کی ایک بہت بڑی بھیڑ نئے سال کے جیشن کے لیے یہاں کا رخ کیا ہے۔ گلمرگ میں ہر لوگوں کی گہما گہمی نظر آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں:New Year Celebrations at Pahalgam: سال نو کے جشن کے لیے سیاحتی مقام پہلگام میں سیاحوں کی بھیڑ

وہیں محکمہ سیاحت سے وابستہ لوگ اور ہوٹل مالکان سیاحون کی آمد میں بیت خوش نظر آرہے ہیں۔

Last Updated : Jan 1, 2022, 12:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details