سوپور کے ایس ایس پی جاوید اقبال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہسوپور کے وارپورہ علاقے میں جائے تصادم سے دو عسکریت پسندوں کی لاشوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔
جبکہ ان کی شناخت ہونا ابھی باقی ہے۔
ایس ایس پی نے مزید کہا کہ علاقے میں تلاشی کارروائی ابھی جاری ہے اور جائے تصادم کو 'سینیٹائز' کیا جا رہا ہے۔