بارہمولہ: لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، ڈیویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے، ڈی سی بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر، بارہمولہ ڈی ڈی سی چیئر پرسن سفینہ بیگ، اے ڈی جی پی وجے کمار سمیت کئی لوگ موجود تھے۔ اس موقع پر انہوں نے مقبول شیروانی ہال کا دورہ کیا اور وہاں پر قومی پرچم ترنگا لہرایا اور اس کے ساتھ ساتھ سکھ وار میموریل کا بھی دورہ کیا۔ Manoj Sinha Inaugurates Hospital in Baramulla
Development Works in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام زور و شور سے ہورہے ہیں، ایل جی - بارہمولہ میں ہسپتال کا افتتاح
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وادی میں مرکزی حکومت کی اسکیموں کے تحت بہت سارے ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ LG Manoj Sinha Visit Baramulla
![Development Works in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام زور و شور سے ہورہے ہیں، ایل جی LG Manoj Sinha Visit Baramulla](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16095011-508-16095011-1660398422929.jpg)
منوج سنہا کا بارہمولہ دورہ
منوج سنہا کا بارہمولہ دورہ
منوج سنہا نے ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں سابقہ سروس مین کے ساتھ گفتگو کی اور انہی ملک کی خدمات کے لیے مبارکباد پیش کی۔ اس دوران انہوں نے ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں 200 بیڈ کے ہسپتال کا آن لائن افتتاح کیا۔ منوج سنہا نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف اسکیمز کے تحت کافی ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔