شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج نارتھ کشمیر میڈیکل رپریذنٹیٹوس ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا مقصد کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچانے کے لیے لوگوں کو جانکاری فراہم کرانا ہے۔
Awareness On Covid Third Wave: سوپورمیں کووڈ کی تیسری لہر کے لیے بیداری کیمپ کا انعقاد - کورونا ایس او پیز
جنوبی کشمیر کے سب ضلع سوپور میں آج نارتھ کشمیر میڈیکل ریپریزنٹیٹیو ایسوسی ایشنNorth Kashmir Medical Representatives کی جانب سے کوویڈ کی تیسری لہرCovid Third Wave سے بچانے کے لیے ایک بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
سوپورمیں کووڈ کی تیسری لہر کے لیے بیداری کیمپ کا انعقاد
مزید پڑھیں:Coronavirus in J&K: کورونا کے سبب کشمیر میں 3 افراد جموں میں ایک شخص کی موت
انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے کچھ مہینوں میں لوگوں نے کورونا ایس او پیز Corona Guidelines میں عمل نہیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی ممالک میں کووڈ کی تیسری لہر سے لوگ پریشان ہے اور اب وقت کی ضرورت ہے کہ ہم بھی کورونا ایس او پیز پر عمل کرئے تاکہ اس وبا سے بچ سکے۔