اردو

urdu

ETV Bharat / city

Army Organised Medical Camp in Sopore: فوج کی جانب سوپور میں طبی کیمپ کا انعقاد

شمالی کشمیر کے سب ضلع سوپور کے پتخھہ علاقے میں فوج کی 52 آر آر جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا Army Organised Medical Camp in Sopore ہے۔ کیمپ میں فواج کی جانب سے مقامی لوگوں میں مفت ادویات فراہم کی گئی۔

army-organised-free-medical-camp-in-sopore
فوج کی جانب سوپور میں طبی کیمپ کا انعقاد

By

Published : Mar 14, 2022, 4:32 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور پتخھہ علاقے میں فوج کی 52 آر آر کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔Army Organised Medical Camp in Sopore

کیمپ میں سوپور پتخھہ علاقے کے مختلف گاؤں سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی اور ان کو مفت علاج و معالجہ کے ساتھ ساتھ مفت ادوایات فراہم کی گئی۔

فوج کی جانب سوپور میں طبی کیمپ کا انعقاد

اس دوران مقامی لوگوں نے بتایا کہ وہ کافی خوش ہے کہ فوج نے ان کے گاؤں میں ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

Free Medical Camp in Ganderbal: گاندربل کے ناگہ بل میں سینکڑوں مریضوں کا مفت علاج

انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ تین سالوں سے لوگوں کو کووڈ کے چلتے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ایسے میں اس کیمپ کے انعقاد سے انہیں راحت ملے گئی۔

مقامی لوگوں نے آمید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں فوج ایسے کیمپ کا انعقاد کرے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details