بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جموں کشمیر پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران اے کے 47 رائفل کی 1470 راؤنڈ کو برآمد کیا گیا ہے۔ Bullets of AK 47 in Baramulla
Bullets of AK 47 in Baramulla: بارہمولہ میں اے کے 47 رائفل کی 1470 گولیاں برآمد - جموں کشمیر پولیس
شمالی ضلع بارہمولہ کے بانڈی بالا علاقے میں تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے اے کے 47 رائفل کی 1470 گولیوں کے راؤنڈ برآمد کرکے ضبط کیے ہیں۔ Bullets of AK 47 in Baramulla

بارہمولہ میں AK 47 رائفل کی 1470 راؤنڈ برآمد
پولیس ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ ایک خفیہ اطلاع ملنے پر بارہمولہ پولیس کی مشترکہ ٹیم نے فوج کی 52 آر آر کے ساتھ مل کر تلاشی مہم شروع کی۔ تلاشی مہم کے دوران بانڈی بالا علاقے میں مشترکہ ٹیم نے اے کے رائفل کے 1470 راؤنڈ برآمد کیے۔ اس ضمن میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔