نمائندے کے مطابق محکمہ تعلیم میں بحیثیت استاد کام کر رہے نور الدین ریشی اسکول میں چھٹی کے بعد واپس گھر لوٹ رہے تھے کہ بوٹھو کے مقام پر ان کی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔
سڑک حادثے میں استاد ہلاک - Kashmir
ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں المناک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں استاد ہلاک
مقامی باشندوں نے نور الدین کو فوری طور ضلع اسپتال بانڈی پورہ پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
بانڈی پورہ سڑک حادثے میں استاد ہلاک
اس ضمن میں بانڈی پورہ پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔