اردو

urdu

ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: سری نگر شاہراہ سے مشکوک اشیاء برآمد - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سری نگر شاہراہ پر مشکوک اشیاء برآمد ہوئی جس کے بعد احطیاطی طور پر ٹریفک روک دی گئی ہے۔

مشکوک اشیاء برآمد
مشکوک اشیاء برآمد

By

Published : Jun 13, 2020, 9:49 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک سینئر آفسر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کی روڈ اوپپننگ ٹیم کو پاپچھان کے نزدیک ایک مشکوک اشیاء کا پتا چلا جس کے بعد بم ڈسپوزل کو طلب کیا گیا ہے۔

مشکوک اشیاء برآمد

انہوں نے مزید بتایا کہ مشکوک اشیاء کے ملنے کے بعد احتیاطی طور پر ٹریفک روک دی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details