سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے آلوسہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان اور ایک گئو خانہ خاکستر ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے شیخ مقام آلوسہ علاقے میں اتوار کی شب جاوید احمد گوجر ولد مرحوم خلیل احمد گوجر کے یک منزلہ مکان سے آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے مکان کو مکمل طور پر خاکستر کر دیا۔ Fire Incident in Bandipora
یہ بھی پڑھیں: House Gutted in Uri Fire اوڑی آتشزدگی میں ایک رہائشی مکان خاکستر