اس دوران احتجاج میں شامل لوگوں کے ہاتھوں میں پلے کارڈس موجود تھے جن پر قاتل کو سزا دو کے نعرے درج تھے۔
'قاتل کو سزا دو' - 'قاتل کو سزا دو'
ریاست جموں و کشمیر میں بانڈی پورہ کی کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے نوجوان کے خلاف پریس کالونی میں احتجاج کیا گیا۔
متعلقہ فوٹو
تفصیلات مطابق بانڈی پورہ کے ایک گاوں سے تعلق رکھنے والی ڈھائی سالہ ائیمن ظہرہ نامی بچی کو ایک 24 سالہ درندہ صفت نوجوان نے اپنی درندگی کا شکار بنایا تھا ۔ پولیس نے بعد میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔
مظاہرین نے ملزم کو سخت سزا کا مطالبہ کیا