اردو

urdu

ETV Bharat / city

Militants Attack in Bandipora: بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر حملہ،دو اہلکار ہلاک - Militants Attack in Bandipora

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گلشن چوک میں عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی Militants Attack in Bandipora پر حملہ کیا۔ حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Dec 10, 2021, 5:27 PM IST

Updated : Dec 10, 2021, 6:23 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گلشن چوک میں عسکریت پسندوں نے پولیس پارٹی پر حملہ Militants Attack in Bandipora کیا۔

تارہ تفصیلات کے مطابق حملے میںدو پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے ہے۔زخمی اہلکاروں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا مگر شدید طور پر اہلکاروں نے راستے میں ہی دم توڑا۔

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر حملہ،دو اہلکار ہلاک

ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت فیاض احمد اور محمد سطان جو ضلع بانڈی پورہ اور کپواڑہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا ہے اور تلاشی کارروئی شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Dec 10, 2021, 6:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details