اردو

urdu

ETV Bharat / city

Martyrs Day observed in Bandipora: بانڈی پورہ میں آزاد مجاہدین کو خراج تحسین - ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احم

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی  کے منی سیکٹریٹ میں یوم شہداء کے حوالے سے ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کو آزادی دلانے والے آزاد مجاہدین کو خراج تحسین پیش کیا گیاMartyrs Day observed in Bandipora ۔

martyrs-day-observed-in-bandipora-district-office
بانڈی پورہ میں آزاد مجاہدین کو خراج تحسین

By

Published : Jan 31, 2022, 10:51 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی کے منی سیکٹریٹ میں یوم شہداء کے حوالے سے ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کو آزادی دلانے والے آزاد مجاہدین کو خراج تحسین پیش کیا Martyrs Day observed in Bandipora گیا۔

بانڈی پورہ میں آزاد مجاہدین کو خراج تحسین
یہ تقریب مہاتما گاندھی کی برسی کے سلسلے میں منائی جاتی ہے اور اس موقع پر ان تمام آزادی پسندوں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہیں جنہوں نے بھارت کی آزادی India's independence کے دوران اپنی جانیں نچھاور کی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 30 جنوری 1948 کو بابائے قوم موہن داس کرم چند گاندھی کو ناتھو رام گوڈسے نے قتل کر دیا تھا اور اس دن کو یوم شہداء کے طور بھی منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:Popularity of Gandhi in World: بین الاقوامی برادری میں بھی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مقبولیت


بانڈی پورہ کے ضلع ہیڈکواٹر پر اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کو آزادی دلانے والے تمام شہیدوں کے حق میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

یہ تقریب ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora Dr. Owais Ahamd کی موجودگی میں ڈی سی آفس بانڈی پورہ میں منعقد ہوئی جس میں کچھ منٹ کی خاموشی کی گئی تاکہ مجاہد آزادی کو خراج تحسین پیش کیا جائے

ABOUT THE AUTHOR

...view details