اردو

urdu

ETV Bharat / city

Literary Event Held in Hajin: بانڈی پورہ میں ادبی تقریب کا انعقاد - حاجن میں ادبی تقریب کا انعقاد

احسن میموریل فاؤنڈیشن کی جانب سے مرحوم پروفیسر محی الدین حاجنی کی دو کتابیں ’’مکالات‘‘ اور عبدالاحد حاجنی کی مرتب کردہ "گامو منز پھیر’’ کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔ Literary Event Held in Hajin

بانڈی پورہ میں ادبی تقریب کا انعقاد
بانڈی پورہ میں ادبی تقریب کا انعقاد

By

Published : Jun 23, 2022, 11:29 AM IST

احسن میموریل فاؤنڈیشن نے بدھ کےروز ضلع بانڈی پورہ کے ٹاؤن ہال حاجن میں ایک کتاب کی ریلیز کے سلسلے میں ادبی تقریب کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب ٹاؤن ہال میونسپل کمیٹی حاجن میں منعقد ہوئی جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے ادیبوں شاعروں، صحافیوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ Literary Event Held in Hajin

بانڈی پورہ میں ادبی تقریب کا انعقاد

تقریب کی صدارت صدر ادبی مرکز کامراز محمد امین بھٹ نے کی۔ ان کے ہمراہ پروفیسر بشیر بشیر، فیاض تلگامی اور عبدالاحد حاجنی بھی ایوان صدارت میں موجود رہے۔ احسن میموریل فاؤنڈیشن کی جانب سے مرحوم پروفیسر محی الدین حاجنی کی دو کتابیں ’’مکالات‘‘ اور عبدالاحد حاجنی کی مرتب کردہ "گامو منز پھیر’’ کی رسم رونمائی انجام دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Book Asbab e Baghawat Hind 1857: سر سید احمد خان کی کتاب 'اسباب بغاوت ہند 1857' کے پنجابی ترجمہ کا اجرا

ABOUT THE AUTHOR

...view details