اردو

urdu

ETV Bharat / city

Jal Shakti Bandipora Casual Employees Protest: بانڈی پورہ جل شکتی محکمے میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کا احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پوارہ کے محکمے جل شکتی میں کام کنے والے عارضی ملازمین نے جل شکتی محکمے کے سب ڈویژن میں ایک احتجاجی مظاہرہ Jal Shakti Bandipora Casual Employees Protest کیا۔

jal-shakti-bandipora-casual-employees-protest-for-not-giving-skill-development-training
بانڈی پورہ جل شکتی محکمے میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کا احتجاج

By

Published : Jan 17, 2022, 6:31 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پوارہ کے محکمے جل شکتی میں کام کنے والے عارضی ملازمین نے جل شکتی محکمے کے سب ڈویژن میں ایک احتجاجی مظاہرہ Jal Shakti Bandipora Casual Employees Protest کیا۔

بانڈی پورہ جل شکتی محکمے میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کا احتجاج

احتجاجی ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ڈسٹرکٹ بانڈی پورہ میں ساڈھے تین سو سے زائد افراد جل شکتی محکمے میں عارضی اجرت کی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔تاہم انتظامیہ نے ابھی تک محض اکیس افراد کے نام سکل ڈیولپمنٹ کے تحت نامزد Skill Development Training کیا ہیں،جبکہ دوسرے اضلاع میں یہ تعداد دو سو کے قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانڈی پورہ ضلع میں تقربیاً سات تحصیل ہیں اور یہاں پر ابھی تک محض بیس افراد کو سکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ کے تحت کیوں نامزد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ضلع میں ریگولر ملازمین کی تعداد بہت کم ہے ایسے میں کام کا زیادہ تر انحصار عارضی ملازمین پر ہی ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ محکمے میں تمام عارضی مالازمین کو سکل ڈیولپمنٹ کے تحت ٹرینگ دی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ جل شکتی کے خلاف شاہ گنڈ سونواری کی خواتین کا احتجاج


وہیں ایکزیکٹیو انجینئر جل شکتی محکمے بانڈی پورہ عبدالخالق قریشی AEE Jal Shakti Abdul Khaliq Qureshi نے کہا کہ محکمہ بیس بیس کا گروپ ٹریننگ کے لیے بھیج دیے گا۔انہوں نے کہا اس وقت بیس گروپ پر مشتمل افراد کی ٹریننگ جاری ہے۔

عبدالخالق قریشی نے یقین دلایا کہ پہلے گروپ کی ٹریننگ ختم ہونے کے ساتھ ہی دوسرے گروپ کے نام جاری کیا جائیں گے اور یوں ایسے ہی سب کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details