بانڈی پورہ:جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بدیارا اور کنبتھی گاؤں کے درمیان بانڈی پورہ- سوپور روڈ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے آئی ای ڈی برآمد کیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا جس کے بم کو ٹیم نے نکارہ بنا دیا۔ تقریبا 16 کلو گرام وزنی آئی ای ڈی برآمد کیا گیا تھا۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی۔ IED detected in Bandipora district
IED Recovered in Bandipora بانڈی پورہ میں برآمد آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا - آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل اسکواڈ نے نکارہ بنایا
ضلع بانڈی پورہ میں بدیارا اور کنبتھی گاؤں کے درمیان بانڈی پورہ- سوپور روڈ پر آئی ای ڈی برآمد کیا گیا ہے۔ IED detected on Bandipora Sopore road
بانڈی پورہ میں آئی ای ڈی برآمد
اس سے قبل 8 اکتوبر کو سیکورٹی فورسز نے کٹھوعہ ضلع کے بلاور علاقے سے تین آئی ای ڈی برآمد کر عسکریت پسندوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ پولیس کے مطابق یہ بازیابی 2 اکتوبر کو کٹھوعہ سے گرفتار کیے گئے جیش محمد (جے ایم) کے ایک عسکریت پسند کے انکشاف پر کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: Suspicious Balloon جموں میں طیارے کی شکل کا مشتبہ پاکستانی غبارہ برآمد
Last Updated : Oct 15, 2022, 10:12 AM IST