اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ووٹ کی خاطر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا' - ER Rashid Awami Itihad Party

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں عوامی اتحاد پارٹی کی جانب سے ورکرس کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں عوامی اتحاد پارٹی کا کنونشن

By

Published : Apr 7, 2019, 11:01 PM IST


کنونشن میں پارٹی کے صدر انجنیئر عبدالرشید نے خطاب کیا۔

اس موقع پر انجنیئر عبدالرشید نے کہا کہ 'پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے قومی شاہراہ پر پابندی کے خلاف جو احتجاج کیا۔ اس کا مقصد صرف عوام کے ووٹ حاصل کرنا ہے'۔

بانڈی پورہ میں عوامی اتحاد پارٹی کا کنونشن

خیال رہے کہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے قومی شاہراہ پر عام شہریوں کی نقل وحمل پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details