اردو

urdu

ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: جنسی استحصال پر بیداری کیمپ - SEXUAL VIOLENCE AWARENESS CAMP IN BANDIPORA

بانڈی پورہ کے گرلز ہائراسکنڈری میں ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کی جانب سے جنسی استحصال کے موضوع پر ایک روزہ جانکاری کمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ASDRC

By

Published : Mar 24, 2019, 12:10 AM IST


کیمپ میں چریمن ڈسڑکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے چیرمین محمد اقبال اخوان، پراسیکوٹر افسر لطیف احمد نے بھی شرکت کی۔

کیمپ میں شرکا کو جنسی استحصال کے متعلق قانونی مشورے دیے گئے۔

DRTGV

تقریب کے دوران مقررین نے سماج میں بڑھ رہے جرائیم پر روشنی ڈالی اور اس پر روک لگانے پر زور دیا اور کہا گیا کہ لیگل سروس میں جرائیم کے خلاف قانونی مشورے ہر وقت دستیاب ہیں۔

اس موقعے پر طلبہ کے لیے سوال و جواب کا وقفہ رکھا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details