اردو

urdu

ETV Bharat / city

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیف میڈیکل افسر معطل - dr. syed ur rahaman

ریاست جموں و کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سی ایم او و بی ایم کو معطل کردیا گیا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 28, 2019, 6:28 PM IST

بانڈی پورہ میں آج ڈسٹرکٹ الیکشن افسر نے چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس اور بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر سید الرحمان کو معطل کر دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹس پر ان دونوں ملازموں کا ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں یہ ملازمین سیاسی جلسے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے۔

ضلع الیکشن کمیشن نے وائرل ہو نے والی ویڈیو کا سنجید گی سے نوٹس لیتے ہوئے ان دونوں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے اور ساتھ ہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر کو منسلک اور مکمل رپوٹ پیش کرنے کا حکم بھیج دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details