اردو

urdu

ETV Bharat / city

BJP President Ravinder Raina Visited Bandipora بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ بانڈی پورہ کے دورہ پر - رینہ نے بانڈی پورہ میں پارٹی کارکنان سے ملاقات کی

رویندر رینہ اتوار کی صبح جب سمبل پہنچے تو وہاں موجود بی جے پی کے کارکنان نے ان کا والہانہ استقبال کیا، رینا نے پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی،اور متعدد امورپر تبادلہ خیال کیا۔ Ravinder Raina met the party workers in Bandipora

رینہ
رینہ

By

Published : Sep 5, 2022, 10:39 AM IST

جموں و کشمیر بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ بانڈی پورہ کے دورہ پر ہیں، اس دورہ کے دوران رویندر رینہ مذکورہ ضلع کے متعدد علاقوں کا دورہ کیا، جہاں پارٹی کے کارکنان اور لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔

Ravinder Raina met the party workers in Bandipora

بی جے پی کے ریاستی صدر نے اتوار کو گریز نامی علاقہ کا دورہ کیا، اور وہاں سے واپسی کے بعد بانڈی پورہ میں منعقد پارٹی کنونشن میں حصہ لیا۔

رویندر رینہ

رویندر رینہ اتوار کی صبح جب سمبل پہنچے تو وہاں موجود بی جے پی کے کارکنان نے ان کا والہانہ استقبال کیا، رینا نے پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی،اور متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں:Jammu and Kashmir BJP President: راجوری کے مسائل کو جلد حل کیا جائے گا


سوناواری کے نوجوان بی جے پی رہنما راتھر معراج نے رویندر رینہ کا استقبال کیا، انہوں نے کہا کہ وہ کافی خوش ہیں،کیونکہ بی جے پی کے ریاستی صدر یہاں آئے ہیں،یہاں کے لوگوں کو ان سے کافی امیدیں وابستہ ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details