اردو

urdu

ETV Bharat / city

Seva Pakhwada Programme مودی کی سالگرہ پر سیوا پکھواڑا پروگرام - بانڈی پورہ بی جے پی

بانڈی پورہ میں وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کو سیوا پکھواڑا کے طور پر منایا گیا۔ یہ 2 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ BJP Bandipora Launches Seva Pakhwada

Seva Pakhwada Program
مودی کی سالگرہ پر سیوا پکھواڑا

By

Published : Sep 21, 2022, 4:33 PM IST

بانڈی پورہ:جموں و کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی کی بانڈی پورپ یونٹ نے سمبل سوناواری ڈگری کالج میں وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کو 'سیوا پکھواڑا' کے طور پر منایا۔ PM Modi Birthday

مودی کی سالگرہ پر سیوا پکھواڑا

اس پروگرام میں بانڈی پورہ بی جے پی کے ضلع صدر نصیر احمد لون، کسان مورچہ کے ضلع صدر عبدالرشید خان اور بی جے پی کی تمام ضلعی ٹیم نے حصہ لیا۔ اس پروگرام کے حوالے سے آنے والے 15 دن تک مختلف تقریبات جاری رہیں گی۔ سیوا پکھواڑا پہل کا یہ پروگرام 17 ستمبر کو وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے ساتھ شروع ہوا ہے اور 2 اکتوبر گاندھی جینتی تک جاری رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details