اس موقع پر عشمان مجید نے خطاب کرتے ہوئے ورکروں پر زور دیا کہ وہ اپنی پارٹی کو مضبوط بنائیں اور پارٹی کا منشور گھر گھر پہنچائیں۔
اس موقع پر ڈی ڈی سی چیرمین و خواتین ونگ کے ضلع صدر فرودسہ اختر نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ اپنی پارٹی کو مضوط بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ترقی پذیر اور مہذب سماج کے قیام میں خواتین کا کلیدی رول ہوتا ہے۔