شمالی کشمیر کے ضلع باندی پورہ کے گریز کے ڈاک بنگلو میں آج فوج اور ضلع انتظامیہ نے مشترکہ طور پر ایک گرام سبھا کا انعقاد Gram Sabha Held in Gurez کیا۔ یہ پروگرام گوڈ گورننس ڈے کے تحت Good Governance Day in Guraz منعقدکیا گیا۔
پروگرام میں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ علاقے کے پنچ سرپنچ اور دیگر کئی سماجی کارکنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر گریز علاقے میں بنیادی سہولیات، روزگار، سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ لوگوں کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔