اردو

urdu

ETV Bharat / city

معروف صوفی غلام رسول شاہ کا سالانہ عرس اختتام پذیر - urdu news

اس عرس میں جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع سے ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔ تاہم کووڈ کے باعث رواں برس تقریبات سادگی سے منائی گئی۔

معروف صوفی غلام رسول شاہ کا سالانہ عرس اختتام پذیر
معروف صوفی غلام رسول شاہ کا سالانہ عرس اختتام پذیر

By

Published : Aug 10, 2021, 10:14 PM IST

عقیدت مندوں نے غلام رسول شاہ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھانے اور گل پوشی کا نظرانہ پیش کیا۔

معروف صوفی غلام رسول شاہ کا سالانہ عرس اختتام پذیر

اس موقع پر اسلام کی سر بلندی اور کووڈ وبا سے نجات کی دعائیں کی گئیں۔

آپ کو بتادین کی معروف بزرگ غلام رسول شاہ کا تعلق افغانستان سے تھا۔بہت ہی کم عمر میں وہ پاکستان چلے آئے جہاں وہ ایک صوفی بزرگ کی صحبت میں رہے پھر سنہ 1894 میں انہوں نے کشمیر کا رخ کیا اور اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ تصوف کو فروغ دیا۔

مزید پڑھیں:شیخ نور الدین نورانی، جنہوں نے دین کی سربلندی کے لیے اپنے آپ کو وقف کردیا

بتایا جاتا ہے کہ وہ بانڈی پورہ کے پہاڑی علاقے ملنگام میں قیام پذیر رہے اس دوران لاکھوں افراد نے ان کے ہاتھ پر بیعت کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details