شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نائدکھے سوناواری میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر کا ایک اجلاس منعقد ہوا AAP J&K Held a Meeting in Sonawari اس دوران پارٹی کے لیے ایک ممبر شپ ڈرائیو کا آغاز کیا گیا۔ اجلاس میں سوناواری سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین کی ایک اچھی تعداد نے حصہ لیا۔ اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے جموں وکشمیر کے کنونر موجود تھے اور ان کے ساتھ کئی دیگر عہدیداران بھی اجلاس میں شریک تھے۔
AAP Held a Party Convention in J&K: سوناواری میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر کا ایک اجلاس - کشمیر میں عآم آدمی پارٹی ممبر شپ ڈرائیو کا آغاز
سوناواری میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر کا ایک اجلاس منعقد AAP J&K Held a Meeting in Sonawari ہوا۔ اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں کئی مقررین نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے کی اپیل کی اور ان سے وعدہ کیا کہ اگر مستقبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں ابھر کر سامنے آتی ہے تو دہلی کے طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو با اختیار بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں کئی مقررین نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے کی اپیل Appeal to Join AAP کی اور ان سے وعدہ کیا کہ اگر مستقبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں ابھر کر سامنے آتی ہے تو دہلی کے طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو با اختیار بنانے کی کوشش کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ عام آدمی پارٹی کے کشمیر کنونر ناصر علی کوچک نے کہا کہ کشمیر کے لیے ایک گڈ گورننس کا ماڈل تیار کیا ہے اور اگر عام آدمی پارٹی کو یہاں سپورٹ ملتا ہے تو اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔