کسی بھی شہر کی تاریخ، اس کی تہذیب و تمدن کے تحفظ میں مقامی افراد کلیدی رول ادا کرتے ہیں، عوام اپنے تاریخی ورثہ کے تحفظ کے تئیں دو قدم آگے رہتے ہیں لیکن عوام، سرکاری مشنری کا ساتھ مل جائے تو تاریخی آثار کی شناخت میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔
اورنگ آباد شہر کے تاریخی دروازوں کا ماڈل سازی مقابلہ اورنگ آباد شہر میں تاریخی دروازوں کی مرمت کے ساتھ ہی عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لیے ایک انوکھا ماڈل سازی مقابلہ ہورہا ہے۔
اورنگ آباد شہر کے تاریخی دروازوں کا ماڈل سازی مقابلہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے یہ اپنی نوعیت کا اولین اور منفرد مقابلہ ہے جس میں ریاست بھر کے فنکاروں نے شرکت کی ہیں۔
اورنگ آباد شہر کے تاریخی دروازوں کا ماڈل سازی مقابلہ میونسپل کارپوریشن کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ 'ماڈل سازی مقابلے میں پچاس سے زائد ماڈل موصول ہوئے ہیں اور جو سب سے بہتر ہوگا، اسے اول انعام سے نوازا جائے گا۔'
مزید پڑھیں:نکیتا جیکب کو عدالت سے راحت