اردو

urdu

ETV Bharat / city

اورنگ آباد کی تاریخ پر کتاب کا رسم اجرا - ' اورنگ آباد کی فصیلیں اور دروازے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی تاریخ وثقافت پر ایک نئی کتاب' اورنگ آباد کی فصیلیں اور دروازے' کا رسم اجرا عمل میں آیا۔

s

By

Published : Mar 29, 2019, 8:44 PM IST

اس کتاب کو معروف تاریخ داں ڈاکٹر مرزا محمد خضر نے لمبی تحقیق و تلاش کے بعد لکھا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اس کتاب میں شہر اورنگ آباد کی فصیلوں اور دروازے کا ذکر کیا گیا ہے۔ انہوں نے شہر کی تاریخ پر بھی سیر حاصل گفتگو کی ہے۔

نیز انہوں نے اس کتاب کو مختلف تصاویر سے مزین کیا ہے، جس کی وجہ سے شائقین کتب کو کتاب اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اورنگ آباد کی قدیم فصیلیں اب بھی اسی طرح برقرار ہیں، جس طرح ان کی تعمیر کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details