چشتیہ سلسلے کے صوفی بزرگ حضرت سید شاہ نور حموی کے عرس Hazrat Shah Noor Hamvi's تقاریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ اورنگ آباد کے عثمان پورہ علاقے میں واقع شاہ نور میاں درگاہ میں عرس کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
حضرت شاہ نورحموی کی عرس تقاریب کا افتتاححضرت شاہ نورحموی کی عرس تقاریب کا افتتاح واضح رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پچھلے دو سال سے عرس تقاریب نہیں ہوسکی تھیں اس مرتبہ تقاریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
حضرت شاہ نور حموی کا تعلق عراق کے شہر حمدان سے بتایا جاتا ہے۔ گیارہ سو چار ہجری میں اورنگ آباد میں ان کا انتقال ہوا۔
حضرت شاہ نورحموی کی عرس تقاریب کا افتتاح پچھلے ساڑھے تین سو سال سے عرس تقاریب کا انعقاد ہورہا ہے درگاہ کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ کورونا گائیڈ لائن کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔
حضرت شاہ نورحموی کی عرس تقاریب کا افتتاح