اردو

urdu

ETV Bharat / city

اورنگ آباد مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد - اورنگ آباد میں وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اردو نیوز

مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ نے شہر اورنگ آباد کے عوام کے لیے مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد رکھتے ہوئے عوام کے مستقبل کو مستحکم بنانے کی یقین دہانی کرائی۔

اورنگ آباد مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد
اورنگ آباد مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد

By

Published : Dec 12, 2020, 7:14 PM IST

ریاست مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد میں وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے شہر میں منعقدہ تقریب میں مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد رکھی اور کہا کہ ریاستی حکومت اورنگ آباد کی عوام کا مستقبل چمکائے گی۔

اورنگ آباد مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد

وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے شہر اورنگ آباد میں پانی کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے پینے کے پانی کی سکیم کے 1680 کروڑ روپے، شہر میں سفاری پارک، شہر کی سڑکیں اور بالا صاحب ٹھاکرے میموریل کا سنگ بنیاد شہر کے گرورے سٹیڈیم کیا۔

اورنگ آباد مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد

وزیرِاعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کو اورنگ آباد سے بے حد محبت تھی اور اورنگ آباد کے لوگوں نے بھی ٹھاکرے خاندان کو ہمیشہ سے بہت پیار دیا ہے'۔

اورنگ آباد کے عوام کے لیے مختلف سکیمز کی سنگ بنیاد

انہوں نے کہا کہ 'اورنگ آباد کے عوام کو پچھلے کچھ برسوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہماری حکومت عوام کی پریشانیوں کو دور کرے گی'۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details