اردو

urdu

ETV Bharat / city

Establishment of Library in Aurangabad: اورنگ آباد کے ہرسول بیری باغ کی مسجد فیض میں لائبریری کا قیام

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے ہرسول بیری باغ کی مسجد فیض میں لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔ اب تک شہر کی بارہ مساجد میں بچوں کی لائبریریاں قائم ہوچکی ہیں۔ پروگرام میں این سی پی یو ایل کا ماہنامہ کتاب 'بچوں کی دنیا' مفت میں تقسیم کی گئی۔

By

Published : Mar 19, 2022, 11:55 AM IST

Establishment of Library in Aurangabad
اورنگ آباد کے ہرسول بیری باغ کی مسجد فیض میں لائبریری کا قیام

اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے ہرسول بیری باغ میں واقع مسجد فیض کے احاطے میں بچوں کی لائبریری کا قیام عمل میں آیا۔ مریم مرزا لائبریری مشن کے تحت اب تک شہر کے مختلف علاقوں میں چھبیس لائبریریوں کا قیام عمل میں آچکا ہے۔ ستائیسویں لائبریری کو مفکر اسلام مولانا سید ابو الحسن علی میاں ندویؒ کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ Libraries for Children Established in 12 Mosques of Aurangabad

ویڈیو
اورنگ آباد کے ہرسول بیری باغ کی مسجد فیض میں لائبریری کا قیام

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ بیری باغ کا شمار پسماندہ مسلم بستیوں میں ہوتا ہے، اس علاقے کے بچوں میں مطالعے کا ذوق پروان چڑھانا اس مشن کا مقصد ہے، اس پروگرام میں خواتین کے درمیان خاص طور پر غلے تقسیم کیے گئے تاکہ بچوں کو پیسے جمع کرنے کی ترغیب دی جاسکے، اسی طرح این سی پی یو ایل کا ماہنامہ بچوں کی دنیا مفت میں تقسیم کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details