ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مرکزی حکومت کے فلاحی سکیمز کا جائزہ لینے کے لیے دشا کمیٹی کی ایک میٹنگ ہوئی، جس میں مرکزی وزیر راؤ صاب دانوے رکن پارلیمان امتیاز جلیل اور سرکاری حکام شامل ہوئے۔
اورنگ آباد میں دشا کمیٹی کی میٹنگ مرکزی حکومت کی فلاحی سکیمز کاجائزہ لینے کے لیے دشا کمیٹی کی ایک میٹنگ اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس میں ہوئی، دیڑھ برس کے وقفے کے بعد منعقدہ اس میٹنگ میں مرکزی حکومت کی تمام سکیمز کا جائزہ لیا گیا۔
دیڑھ برس کے وقفے کے بعد منعقدہ اس میٹنگ میں مرکزی حکومت کی تمام سکیمز کا جائزہ لیا گیا اس میٹنگ میں مرکزی وزیر راؤ صاب دانوے اور رکن پارلیمان امتیاز جلیل بھی شامل تھے۔
اورنگ آباد میں فلاحی سکیمز کا جائزہ لینے کے لیے دشا کمیٹی کی ایک میٹنگ کا انعقاد عوامی نمائندوں نے میٹنگ کو بے حد اہم بتایا، تاہم امتیاز جلیل نے مرکزی حکومت کی 'پردھان منتری آواس یوجنا' کے پیش نظر مودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔
مرکزی حکومت کی فلاحی سکیمز کاجائزہ لینے کے لیے دشا کمیٹی کی ایک میٹنگ ان کا کہنا ہے کہ ضلع اورنگ آباد میں اس سکیم کا محض تیس افراد کو فائدہ پہنچا ہے جبکہ درخواست کرنے والوں کی تعداد اسی ہزار سے زیادہ تھی۔