اردو

urdu

ETV Bharat / city

Arranging Mass Weddings In Aurangabad:اورنگ آباد کے ہرسول گاؤں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام - ETV BHARAT URDU

اجتماعی شادیوں کی تقریب میں گیارہ یتیم لڑکیاں بھی شامل تھی انتظامی کمیٹی کے صدر یونس پٹیل پچھلے آٹھ برسوں سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کررہے ہیں مستقبل میں ہندو برادری کی بیٹیوں کی اجتماعی شادیوں کا عزم کیا۔ Arranging Mass Weddings In Aurangabad

اورنگ آباد کے ہرسول گاؤں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام
اورنگ آباد کے ہرسول گاؤں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام

By

Published : Mar 12, 2022, 8:00 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں واقع ہرسول گاؤں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں اکیس جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہو گئے۔

اورنگ آباد کے ہرسول گاؤں میں اجتماعی شادیوں کا اہتمام

اس تقریب میں گیارہ یتیم بھی شامل تھے انتظامی کمیٹی کے صدر یونس پٹیل پچھلے آٹھ برسوں سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کررہے ہیں مستقبل میں ہندو برادری کی بیٹیوں کی شادی کا عزم کیا گیا۔

انتظامی کمیٹی کے صدر یونس پٹیل پچھلے آٹھ برسوں سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کررہے ہیں ،کورونا وبا کے سبب دو برسوں سے شادیوں کی تقریب منعقد نہیں کی گئی تھی۔

یونس پٹیل کا کہنا ہیکہ مستقبل میں وہ ہندو برادران وطن کی بیٹیوں کی شادیوں کے معاملے میں بھی پہل کرینگے لیکن اس کے لیے ہندو سماج کے ذمہ دار افراد کو آگے آنا ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details