اردو

urdu

ETV Bharat / city

'جائیکواڑی ڈیم' کے سبھی دروازے کھول دئے گئے - Jayakwadi dam have been opened

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے پٹن تعلقہ کے جائیکواڑی میں واقع ناتھ ساگر ڈیم کے تقریباً تمام دروازے کھول دیئے گئے ہیں۔

All 27 gates of Jayakwadi dam have been opened
'جائیکواڑی ڈیم' کے سبھی دروازے کھول دیئے گئے

By

Published : Sep 18, 2020, 9:49 PM IST

تفصیل کے مطابق جائیکواڑی ڈیم اٹھانووے فیصد پانی سے بھر گیا ہے پٹن تعلقہ کے اطراف والے ستر سے زیادہ دیہاتوں پر خطرات کے بادل منڈلاتے نظر آرہےہیں۔

'جائیکواڑی ڈیم' کے سبھی دروازے کھول دیئے گئے

فی الحال ڈیم اٹھانووے فیصد بھر چکا ہے، اور یومیہ چھیالیس ہزار آٹھ سو اکتیس کیوسک کی فتار سے پانی کا ذخیرہ ہورہا ہے، ڈیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ ابھی تو حالات قابو میں ہے لیکن پانی کی رفتار اسی طرح رہی تو مستقبل قریب میں حالات قابو سے باہر ہونے کا اندیشہ ہے۔

مزید پڑھیں:

سوشانت کیس میں ملوث منشیات فروش گرفتار

واضح رہے چند سال قبل جائیکواڑی ڈیم میں پانی کا بہاؤ بڑھ جانے سے اطراف میں واقع نو گاؤں، آپےگاؤں سمیت ستر سے زائد دیہاتوں کا زیر آب آجانے کا اندیشہ ہے، خیال رہے کہ پندرہ دن پہلے ہی انتظامیہ کی جانب سے الرٹ کردیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details