اس سلسلے میں مہاراشٹر کے تاریخی شہر اورنگ آباد میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ایک پروگرام کا اہتمام کیا۔
اس میں بابری مسجد کی تاریخ سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا گيا اور نمائش کے ساتھ ساتھ ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔

اس میں بابری مسجد کے علاقے اودھ کی گنگا جمنی تہذیب، تاریخ و ثقافت بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے تنازع پر روشنی ڈالی گئی۔
اس میں بابری مسجد کا ایک ماڈل بھی پیش کیا گیا۔
میڈیا میں صرف رام جنم بھومی کا ذکر کرنے اور بابری مسجد کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ لوگوں نے عدلیہ پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے بابری مسجد کے حق میں فیصلہ صادر ہونے کی توقع ظاہر کی۔