پولس نے آج بتایا کہ کول برتھ علاقے کے رہنے والے شیخ راجو کو اہلیہ افسربیگم کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ بدھ کے دن کا ہے۔ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔
ساڑھے تین سالہ بیٹی کو ہلاک کرنے والا باپ گرفتار - Child
بھارتی ریاست بنگال کے برتھ علاقے میں ساڑھے تین سالہ بیٹی کو زمین پر پٹک پٹک کر ہلاک کرنے کے الزام میں اس کے باپ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ساڑھے تین سالہ بیٹی کو ہلاک کرنے والاوالد گرفتار
شکایت کے مطابق راجو بیٹی کی پیدائش پر غم زدہ تھا۔ بیوی نے بتایا کہ راجو نے کئی مرتبہ بیٹی کو زمین پر مارا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ اور چہرے زخمی ہوگئے تھے۔ پولس نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد چارج شیٹ داخل کی جائے گی۔