اردو

urdu

ETV Bharat / city

'مودی پاکستان سے مذاکرات شروع کریں' - Omar Abdullah

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے ریاست میں صدر راج کو مزید بڑھانے اور اسمبلی انتخابات میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر

By

Published : Jun 16, 2019, 12:37 AM IST

علی محمد ساگر نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی وہ ریاست مین جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرائیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی آئین سے باہر ہم کوئی بات نہیں کر رہے ہیں۔ ریاست میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر کر کے مرکزی حکومت سپریم کورٹ کے حکمانے کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر

اننت ناگ میں پارٹی کارکنوں سے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی بنا وقت گنوائے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے تھا۔

اس موقعہ پر ناصر اسلم وانی، سکینہ ایتو، الطاف کلو، ریاض خان اور پیر محمد حسین سمیت دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور کارکنوں کو بنیادی سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details