مومن آباد میں پیر کی صبح 30 سالہ خاتون کو اپنی سسرال میں پھانسی پر لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ خاتون کی پہچان نفیسہ زوجہ عاطف گل مسگر کے طور پر ہوئی ہے۔ خبر سنتے ہی مذکورہ خاتون کے رشتہ دار وہاں پہنچ گئے اور مکان میں توڑ پھوڑ کی۔
بعد میں گھر میں موجود ہلاک شدہ خاتون کی ساس اور سسر کو باہر نکال کر مکان میں تیل چھڑک کر نذر آتش کیا گیا۔