اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجبہاڑہ پولیس کی کارروائی، چند گھنٹوں میں ہی چور گرفتار - پریس نوٹ کے ذریعے عام لوگوں سے درخواست

چوروں نے لاکھوں روپے کے الیکٹرانک سامان چرائے، لیکن اس واردات کی ساری ریکارڈنگ سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی تھی۔

چند گھنٹوں میں ہی چور گرفتار
چند گھنٹوں میں ہی چور گرفتار

By

Published : Oct 12, 2021, 9:17 PM IST

ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ کے ایک گاؤں گوریوان میں 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی رات چوری ہوئی۔

چوروں نے لاکھوں روپے کے الیکٹرانک سامان چرائے، لیکن اس واردات کی ساری ریکارڈنگ سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔

چند گھنٹوں میں ہی چور گرفتار

اس کے بعد پولیس نے چور کی شناخت کے لیے عام لوگوں کی مدد طلب کی اور ایک پریس نوٹ کے ذریعے عام لوگوں سے درخواست کیا کہ ملزم کی شناخت کے بارے میں پولیس کو آگاہ کریں۔

مزید پڑھیں:انسانی زندگی کی بقا کے لیے کیڑے مکوڑوں کی حفاظت لازمی

تاہم چند ہی گھنٹوں میں بجبہاڑہ پولیس نے چوروں کو گرفتار کرکے ان سے لاکھوں روپے کا ساز و سامان کا ضبط کرلیا، چوروں سے مزید پوچھ تاچھ جاری ہے۔ پولیس کے اس عمل کی مقامی لوگوں نے تعریف کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details