مذکورہ خاتون کی شناخت ویری ناگ سے تعلق رکھنے والی ذمردہ اختر کے طور ہوئی ہے جو لیوڈورا علاقے میں ٹرین کی زد میں آگئی۔
ٹرین سے کٹ کر ایک خاتون ہلاک - ٹرین حادثہ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قاضی گنڈ علاقے میں40سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آنے سے ہلاک ہوگئی۔
ٹرین کی زد میں آکر ایک خاتون ہلاک
ذرائع کے مطابق قاضی گنڈ کے لیوڈورا کے نزدیک جمعرات کی دوپہر کو ایک 40 سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آگئی جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی۔
مہلوک خاتون کی شناخت زمرودہ اختر زوجہ شبیر احمد بٹ ساکنہ ویری ناگ کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس دج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔