اردو

urdu

ETV Bharat / city

'ووٹوں کی خاطر بی جے پی کا دوبارہ پاکستان پر حملے کا ڈھونگ' - اننت ناگ پارلیمانی نشست

پی ڈی پی صدر و اننت ناگ پارلیمانی نشست کے لیے پارٹی امیدوار محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی کو پہلے انتخابی مرحلے میں ہی اپنی شکست نظر آگئی ہے۔

محبوبہ مفتی

By

Published : Apr 15, 2019, 9:32 PM IST

اننت ناگ کے بجبہاڑہ اور سلیگام پہلگام میں علحیدہ علحیدہ پارٹی کارکنوں کی میٹنگ سے خطاب کے بعد محبوبہ مفتی نے ان باتوں کا اظہار کیا۔

محبوبہ مفتی

انہوں نے کہا کہ محض ووٹوں کے خاطر اب بی جے پی دوبارہ پاکستان پر حملے کا ڈھونگ رچا سکتی ہے۔

اس موقعہ پر ڈاکٹر محبوب بیگ، عبدالرحمان ویری ، رفیع احمد میر اور دیگر رہنما نے بھی کارکنوں سے خطاب کیا۔

محبوبہ مفتی

اس موقع پر محبوبہ مفتی نے کہا کہ کچھ شر پسند امن وامان کو خراب کرنے کے کوشش ہر وقت کرتے رہتے اور میرے کارواں پر پتھراو کرنے سے ایاں ہو گئی۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ ملکی سطح پر سیاست دان پلوامہ دہشت گردانہ حملے پر سوالات اٹھا رہے ہیں، اسلئے اس حملے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہونی چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details