اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: آرونی میں سڑک حادثہ، 3 افراد زخمی - three-injured-in-road-mishap-in-bijbehara

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے حلقہ انتخاب بجبہاڑہ کے آرونی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

By

Published : Jun 25, 2021, 10:39 PM IST

اطلاعات کے مطابق آرونی بجبہاڑہ کے مقام پر ایک موٹر سائیکل اور ماروتی کے بیچ زبردست ٹکر ہوگئی۔ اس کے نتیجے میں 3 نوجوان زخمی گئے ہیں۔

مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمی نوجوانوں کو بجبہاڑہ کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں علاج و معالجہ کے لیے داخل کروایا گیا جہاں ان کا علاج آخری اطلاع ملنے تک جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:

بانہال: سڑک کی تعمیر کے دوران حادثہ، مزدور ہلاک


زخمی شدہ نوجوانوں کی شناخت سمیر احمد ملک، محران احمد، اور دانش احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details