اردو

urdu

ETV Bharat / city

'امن و ترقی' انٹر بلاک ٹورنامنٹ - tournament

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ''امن و ترقی''کے تحت ضلع سطح کے انٹر بلاک  ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 26, 2019, 10:54 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے آج اسپورٹ اسٹیڈیم مہندی کدل، اننت ناگ میں 'امن و ترقی'کے تحت ضلع سطح کے انٹر بلاک مقابلہ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس موقعے پر ڈی سی اننت ناگ نے کھلاڑیوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کھیل سرگرمیوں کو جاری رکھے تاکہ یہاں کے بچے کھیل کود میں مصروف رہیں اور ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رہے۔ نیز ترقیاتی کاموں میں وسعت لائی جا سکے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو ضروری اشیا مہیا کرنے کی یقین دہانی کی۔

اس موقعے پر نوجوان کھلاڑیوں کی کافی تعداد موجود تھی
جنہوں نے ترقیاتی کمنشر کا والہانہ استقبال کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details