اردو

urdu

ETV Bharat / city

Cylinder Blast in MCH Anantnag: زچہ بچہ ہسپتال اننت ناگ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے درجنوں زخمی

اننت ناگ کے زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ کے ٹیکٹ سیکشن میں آج ایک گیس سلینڈر میں لیکیج کے سبب دھماکے ہونے سے کئی افراد زخمی ہوئے Cylinder Blast in MCH Anantnag ہیں۔ ان میں سے کئی بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں تمام کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

several-injured-in-cylinder-blast-at-maternity-hospital-in-anantnag
زچہ بچہ ہسپتال اننت ناگ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے درجنوں زخمی

By

Published : Mar 1, 2022, 4:26 PM IST

اننت ناگ کے زچہ بچہ ہسپتال شیر باغ کے ٹیکٹ سیکشن میں آج ایک گیس سلینڈر میں لیکیج کے سبب دھماکے ہونے سے کئی افراد زخمی ہوئے Cylinder Blast in MCH Anantnag ہیں۔ زخمیوں میں کچھ بچے بھی شامل ہیں جن کو علاج و معالجہ کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل Government Medical College Anantnag کیا گیا ہے۔

زچہ بچہ ہسپتال اننت ناگ میں گیس سلینڈر پھٹنے سے درجنوں زخمی

تاہم تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

وہیں ہسپتال انتظامیہ نے اس واردات کے لیے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ حادثے کی وجہ سے پورے ہسپتال میں افرا تفری مچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maternity & Children Hospital Anantnag: زچہ بچہ ہسپتال اننت ناگ جلد ہی منتقل کیا جائے گا

ہم آپ کو بتادیں کہ اس ہسپتال کو پہلے ہی غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے تاہم انتطامیہ اس ہسپتال کو دوسری جگہ منتقل کرنے میں ابھی تک ناکام ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details