اردو

urdu

ETV Bharat / city

Search Operation Underway in Shopian: شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع - چوگام علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کیا

فوجی ذرائع کے مطابق انہیں چوگام علاقے میں دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع Report of the Presence of Two Militants موصول ہوئی تھی، جس کے بعد فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع شوپیان کے چوگام علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا جو ابھی جاری ہے۔

شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع
شوپیان میں تلاشی آپریشن شروع

By

Published : Dec 25, 2021, 1:35 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان Shopian District of South Kashmir کے چوگام علاقے کو فورسز اہلکاروں نے مشترکہ طور پر محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع Search Operation Started کردیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انہیں چوگام علاقے میں دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی، جس کے بعد فوج کی 44 راشٹریہ رائفلز سی آر پی ایف کی 14 بٹالین اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع شوپیان کے چوگام علاقے کو محاصرے میں لے کر گھر گھر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے، جو ابھی جاری ہے۔

علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر فورسز اہلکاروں کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور روشنی کا انتظام کرکے تلاشی ابھی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details