اردو

urdu

ETV Bharat / city

اننت ناگ کے کارلہ ٹینگ مٹن علاقے میں سرچ آپریشن جاری - मटन इलाके में तलाशी अभियान जारी

عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ملتے ہی فوج نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے۔ وہیں کارلہ ٹینگ مٹن چوک جانے والے سبھی راستوں کو خار دار تاروں سے گھیردیا گیا ہے۔ اس اطلاع سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔

اننت ناگ کے کارلہ ٹینگ مٹن علاقے میں سرچ آپریشن جاری
اننت ناگ کے کارلہ ٹینگ مٹن علاقے میں سرچ آپریشن جاری

By

Published : Oct 6, 2021, 5:12 PM IST

اننت ناگ کے کارلہ ٹینگ مٹن چوک علاقے کو آج فوج نے محاصرہ میں لے کر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

اننت ناگ کے کارلہ ٹینگ مٹن علاقے میں سرچ آپریشن جاری

فوج کی 1-آر آر اننت ناگ پولیس اور سی آر پی ایف چالیس بٹالین نے پورے کارلہ ٹینگ مٹن چوک علاقے کو محاصرہ میں لے رکھا ہے۔ اطلاع کے مطابق علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ملتے ہی فوج نے پورے علاقے کو سیل کردیا ہے۔ وہیں کارلہ ٹینگ مٹن چوک جانے والے سبھی راستوں کو خار دار تاروں سے گھیردیا گیا ہے۔ اس اطلاع سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے۔ اطلاع ملنے تک تلاشی کارروائی جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details